نقدی کے ذریعے عالمی تجارت کادسمبر کے دوران حجم 1.56 ٹریلین ڈالر یومیہ رہا

نقدی کے ذریعے عالمی تجارت کادسمبر کے دوران حجم 1.56 ٹریلین ڈالر یومیہ رہا

لندن (اے پی پی) ماہرین نے کہا ہے کہ دسمبر کے دوران دنیا بھر میں نقدی کے ذریعے تجارت کے یومیہ حجم میں نومبر کی نسبت 7.4 فیصد کمی ہوئی، اس کا حجم 1.56 ٹریلین ڈالر یومیہ رہا۔ امریکی بینک سی ایل ایس کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق دسمبر کے دوران دنیا بھر میں نقدی کے ذریعے تجارت کی سرگرمیوں میں نومبر کی نسبت 7.4 فیصد کمی ہوئی تاہم یہ حجم دسمبر 2017 ء کے قریباً مساوی رہا۔

مزید : کامرس