کارپٹس، رگز اورمیٹس کی برآمدات سے 848 ملین روپے کازرمبادلہ حاصل

کارپٹس، رگز اورمیٹس کی برآمدات سے 848 ملین روپے کازرمبادلہ حاصل

اسلام آباد(یواین پی)رواں مالی سال کے دوران پاکستان نے کارپٹس، رگز اورمیٹس کی برآمدات سے 848 ملین روپے کازرمبادلہ کمایا۔ادارہ شماریات پاکستان(پی بی ایس)کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی تا نومبر 2018 کے دوران پاکستان نے کارپٹس، رگز اورمیٹس کی برآمدات سے 848 ملین روپے کا زرمبادلہ حاصل کیا جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 3.16 فیصد کم ہے۔ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں پاکستان نے کارپٹس، رگز اورمیٹس کی برآمدات سے 876 ملین روپے کازرمبادلہ حاصل کیا تھا۔

مزید : کامرس