آئیسکو کے پانچوں سرکلز میں بلا تعطل بجلی فراہم کی جا رہی ہے ، ترجمان

آئیسکو کے پانچوں سرکلز میں بلا تعطل بجلی فراہم کی جا رہی ہے ، ترجمان

اسلام آباد (این این آئی) ترجمان نے کہاہے کہ آئیسکو کے پانچوں سرکلز میں بلا تعطل بجلی فراہم کی جا رہی ہے ۔ اتوار کوترجمان آئیسکو کے مطابق بجلی کی طلب 1175میگا واٹ جب کے 1250 میگا واٹ رسد ہے ۔ترجمان آئیسکو کے مطابق مری نتھیا گلی اور دیگر علاقوں میں شدید برفباری کے باوجود بجلی کی سپلائی جاری ہے ۔آئیسکو کمپلنٹ سٹاف کسی بھی صورتحال کے فوری ازالے کیلئے دفاتر میں موجود ہیں ۔ترجمان آئیسکو کے مطابق صارفین کسی بھی کمپلینٹ کی صورت میں ایسکو ہیلپ لائن 118 پر کال کریں ۔

آئیسکو

مزید : علاقائی