جرائم کے اعتبارسے دنیا کے 10 خطرناک ترین شہر وں میں میکسیکو کا لوس کیبوس پہلے نمبر پر

جرائم کے اعتبارسے دنیا کے 10 خطرناک ترین شہر وں میں میکسیکو کا لوس کیبوس پہلے ...

میکسیکو (آن لائن)سیاحت،سرمایہ کاری، سائنس اورٹیکنالوجی کے لیے معروف نیوزسائٹ نے جرائم کے اعتبارسے دنیا کے دس خطرناک ترین شہروں کی فہرست جاری کردی۔فہرست میں دنیا کا سب سے خطرناک شہرمیکسیکو کے لوس کیبوس کو قراردیا گیاہے جہاں چند سالوں میں جرائم میں پانچ سوفیصداضافہ ہواہے۔ اس کے علاوہ بھی میکسیکو کے چاراہم شہرخوبصورت سیاحتی مقامات کے باوجود جرائم کی بڑھتی شرح سے شدید متاثر ہیں۔

مزید : علاقائی