قصور:ڈکیتی وچوری کی وارداتوں میں شہری مال وزرسے محروم

قصور:ڈکیتی وچوری کی وارداتوں میں شہری مال وزرسے محروم

قصور ( بیورورپورٹ ) کنگن پو ر میں یکے بعد دیگر ے 6اور تھا نہ صد ر قصورمیں متعد د وار داتو ں میں لا کھو ں روپے نقد ی چھین لیے گئے تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ کنگن پور کے علا قہ میں یکے بعد د یگر ے نا معلو م چو رو ں نے مو کل میں کا شف کے چا ئے کے ہو ٹل سے ایک ایل سی ڈی، افضل کے حما م سے 60ہزار رو پیہ نقدی بھا گو کے آ رائیا ں میں محمد اسلم کے گھر سے دو بکر ے ود یگر قیمتی سا ما ن چو ری کر لیا محمد شفیق کی دو کا ن سے ہزارو ں روپے ما لیت کا سا ما ن سلیم کی دو کا ن سے 1لا کھ 10ہزارروپے کا سا ما ن نا معلو م چو رو ں نے چو ری کر لیا جبکہ تھا نہ کنگن پو ر کے علا قہ کو ٹھا کلا ں وا لہ میں مقصو د کی ایز ی لو ڈ کی دو کا ن سے نا معلو م چو ر 1لا کھ 20ہزار روپے نقدی آ صف در زی کی دو کا ن سے ہزارو ں روپے ما لیت کے سلے ان سلے کپڑے چو ری کر کے لے گئے تھا نہ صد ر قصور میں ہو نے والی دو وار دا تو ں میں غفا ر ٹا ؤ ن گلی نمبر 4میں غفا ر کے گھر میں دا خل ہو نے والے ڈا کو ؤ ں نے گن پو ا ئنٹ پر ہزارو ں روپے نقدی مو با ئل فو ن چھین لیے۔

بستی بھیڈ یا ں میں نا معلو م چو روں نے محمد حنیف کے گھر میں دا خل ہو کر 42ہزار روپیہ نقدی و دیگر گھر یلو سا ما ن چو ری کر لیا جبکہ کو ٹ را د ھا کشن کے علا قے چک 59کے قر یب سے ڈا کو ؤ ں نے گن پو ا ئنٹ پر اعظم سے 20ہزار روپیہ چھین لیا چھا نگا ما نگا کے نوا حی علا قہ گبن سنگھ وا لہ میں محمو د علی کے گھر میں نا معلو م چورو ں نے دا خل ہو کر گھر سے اڑ ھا ئی لا کھ روپے ما لیت کاسا ما ن چو ر ی کر لیا پو لیس مصر و ف کا ر وا ئی ہے

مزید : علاقائی