آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز وجے شنکر اور شبمان گل ٹیم میں طلب

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز وجے شنکر اور شبمان گل ٹیم میں طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی(آئی این پی)بھارتی کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف رواں ون ڈے اور نیوزی لینڈ کے خلاف لمیٹڈ اوورز سیریز کیلئے وجے شنکر اور شبمان گل کو ٹیم میں طلب کر لیا، دونوں کھلاڑیوں کو معطلی کا شکار کرکٹر ہرڈک پانڈیا اور لوکیش راہول کے متبادل کے طور پر سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، پانڈیا اور راہول نے ایک ٹی وی ٹاک شو کافی ود کرن میں خواتین کے بارے نازیبا ریمارکس دیئے تھے جس پر بھارتی کرکٹ بورڈ نے دونوں کھلاڑیوں کو معطل کر دیا تھا۔