محکمہ وائلڈ لائف نے بھارتی پاڑہ ہرن پکڑکر لاہور چڑیا گھر منتقل کر دیا

محکمہ وائلڈ لائف نے بھارتی پاڑہ ہرن پکڑکر لاہور چڑیا گھر منتقل کر دیا

لاہور( سٹی رپورٹر)محکمہ وائلڈلائف نے دریائے راوی کے علاقے سے بھارتی پاڑہ ہرن پکڑکر لاہور چڑیا گھر منتقل کر دیا۔وائلڈ لائف آفیسر تنویر جنجوعہ کے مطابق بھارتی پاڑہ ہرن کو کرول گھاٹی کے علاقے میں واقع جنگل سے پکڑاگیاجسے لاہور چڑیا گھر منتقل کر دیا گیا ہے ۔

۔ بتایا گیا ہے کہ پاڑہ ہرن زخمی حالت میں ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1