داعی اِتحاد اُمت کانفرنس 18 جنوری کوبادشاہی مسجدمیں ہوگی

داعی اِتحاد اُمت کانفرنس 18 جنوری کوبادشاہی مسجدمیں ہوگی

لاہور (سٹی رپورٹر )مرکزی دفتر مجلس علماء پاکستان فورٹ روڈ لاہور میں علماء کے نمائندہ وفد سے دوران ملاقات خطیب باد شاہی مسجد و چیئر مین مجلس علماء پاکستان مولانا سید عبد الخبیر آزاد نے سالانہ داعی اتحاد امت کانفرنس کے پروگرام کو حتمی شکل دیتے ہوئے تاریخ کا اعلان کیا۔

ہوئے کہا کہ سالانہ داعی اتحاد امت کانفرنس ‘ امام السلا طین حضرت مولانا ڈاکٹرسید عبد القادر آزاد رحمہ اللہ کی یاد میں 18جنوری کو باد شاہی مسجد لاہو رمیں منعقد ہوگی۔کانفرنس میں حضرت مولانا ڈاکٹرسید عبد القادر آزاد رحمہ اللہ (بانی مجلس علماء پاکستان وسابق خطیب امام بادشاہی مسجد لاہور ) کی ملکی ملی دینی اور بین الاقوامی خدمت اور اتحاد بین المسلمین کے حوالے سے ان کی گرانقدر خدمات کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1