بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماؤں کا پارٹی کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ
کوئٹہ(آن لائن )بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماؤں نے پارٹی کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ، ذرائع کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کو ملکی سطح پر جماعت بنانے کیلئے مر کزی رہنماؤں کو فاٹا، پنجاب ،سندھ سمیت دیگر سیاسی شخصیات موجودہ بلوچستان عوامی پارٹی میں آنے کا عندیہ بھی دیے چکے ہیں ۔