چیف جسٹس آج پولیس ریفارمز کمیٹی کی رپورٹ کے اجراء کی تقریب کے مہمان خصوصی ہونگے

چیف جسٹس آج پولیس ریفارمز کمیٹی کی رپورٹ کے اجراء کی تقریب کے مہمان خصوصی ...

اسلام آباد (اے پی پی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار (آج) پیر کو پولیس ریفارمز کمیٹی کی رپورٹ کے اجراء کی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔ یہ تقریب سپریم کورٹ بلڈنگ میں ڈیڑھ بجے ہو گی۔ کمیٹی نے یہ رپورٹ پولیس ریفارمز آگے بڑھنے کا راستہ کے نام سے تیار کی ہے جس میں پولیس کے شعبہ میں اصلاحات تجویز کی گئی ہیں۔

مزید : صفحہ آخر