ہوپ کی مرکزی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس 16جنوری کو لاہور میں طلب

ہوپ کی مرکزی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس 16جنوری کو لاہور میں طلب

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ پاکستان کے مرکزی چےئرمین وحید اقبال بٹ نے مرکزی ایگزیکٹو کونسل کا غیر معمولی اجلاس 16جنوری بروز بدھ کو لاہور میں طلب کر لیا ،ملک بھر سے نئے اور پرانے چےئرمینز کو شرکت کی خصوصی دعوت،پرائیویٹ حج سکیم 2019ء کیلئے اہم فیصلے متوقع، SPAاور پیکجز کے حوالے سے کمیٹیوں کی رپورٹ ایگزیکٹو کونسل میں پیش کیے جانے کا امکان،مرکزی ایگزیکٹو کونسل کے اجلاس میں تمام زون کی طرف سے حسابات کی آڈٹ شدہ رپورٹ بھی پیش کیے جانے اور چےئرمین کی اجازت سے مزید معاملات زیر بحث لائے جا سکیں گے ۔

ہوپ اجلاس

مزید : صفحہ آخر