قومی ترانہ کے خالق ،نامور شاعر ابوالاثر حفیظ جالندھری کا 119یوم پیدائش آج منایاجائیگا

قومی ترانہ کے خالق ،نامور شاعر ابوالاثر حفیظ جالندھری کا 119یوم پیدائش آج ...

ڈسکہ(این این آئی) نامور شاعر ابوالاثر حفیظ جالندھری کا 119 یوم پیدائش (آج) منایاجائیگا حفیظ جالندھری قومی ترانہ کے خالق تھے وہ 14 جنوری 1900 کو انڈیا کے شہر جالندھر میں پیدا ہوئے 1947ء کو پاکستان معرض وجود میں آنے کے بعد انہوں نے انڈیا سے لاہور نقل مکانی کرلی تھی ان کا 117یوم پیدائش ملک بھر میں منایاجائیگا اوراس موقعہ پر مذہبی سماجی ‘فلاحی اور مسلم لیگ کے زیراہتمام تقریبات کا انعقاد کیاجائیگا۔

حفیظ جالندھری

مزید : صفحہ آخر