نواز شریف ، مریم نواز کی سزا معطلی کیخلاف نیب اپیل کی سماعت آج ہو گی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا معطلی کیخلاف نیب کی اپیل سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی۔ نیب اپیل کی سماعت لارجر بینچ میں جسٹس آصف سعید کھوسہ ، جسٹس گلزار احمد ، جسٹس مشیر عالم اور جسٹس مظہر عالم پر مشتمل ہے ، عدالت کا کہنا ہے تعین کیا جائے گا کن حالات میں سزا معطل ہوسکتی ہے۔
سماعت
Back to Con