ریکارڈ برفباری کے باوجود متعلقہ علاقوں میں بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا،عمر ایوب

ریکارڈ برفباری کے باوجود متعلقہ علاقوں میں بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا ...

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ آئیسکو اور پیسکو کے پہاڑی علاقوں میں ریکارڈ برفباری ہوئی زیادہ ترعلاقوں میں بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا ۔اتوار کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اپر چترال، اپر ہزارہ اور ٹھنڈ پانی کے متاثرہ علاقوں میں بجلی بحال کاکام جاری ہے۔

عمر ایوب

مزید : صفحہ اول