تعلیمی اداروں میں منشیات فروخت ‘ سپلائی کرنیوالے مافیا کیخلاف آپریشن ‘ مراسلہ روانہ

تعلیمی اداروں میں منشیات فروخت ‘ سپلائی کرنیوالے مافیا کیخلاف آپریشن ‘ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خبر نگار خصوصی)،تعلیمی اداروں میں منشیات فروخت کرنے ‘سپلائی دینے والوں کیخلاف پولیس کریک ڈاون کرے گی سی پی او ملتان نے تمام ڈویثرن کے ایس پیز کو مراسلہ بھیج دیا ،متعلقہ ڈویثرن کے افسران تعلیمی اداروں میں منشیات سے بچاو کے حوالے سے طلباء کے ہمراہ سیمنار اور واک کا انعقاد بھی کریں،تمام پولیس افسران اپنی نگرانی میں تعلیمی اداروں منشیات فروشوں کیخلاف (بقیہ نمبر35صفحہ12پر )
منظم اور موثر کریک ڈاون کریں،تمام متعلقہ افسران اس حوالے سے باقاعدہ رپورٹ بھی مرتب کروائیں،مرتب کردہ رپورٹ دفتر ڈی ایس پی لیگل کو بھجوائیں جوکہ ہفتہ وار بنیاد پر آر پی او ملتان اور آئی جی آفس بھی بھیجی جائے گی۔
روانہ