مخدوم رشید ‘ ڈاکوؤں کی فائرنگ ‘ موٹر سائیکل سوار جاں بحق ‘ پولیس کارروائی شروع

مخدوم رشید ‘ ڈاکوؤں کی فائرنگ ‘ موٹر سائیکل سوار جاں بحق ‘ پولیس کارروائی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مخدوم رشید(نامہ نگار) مخدوم رشید کا رہائشی 45 سالہ شخص محمد اسلم چاون جو کہ موٹر سائیکل پر سوار ہوکر قریبی علاقے 1/MR میں جارہا تھا تعاقب میں آنے والے دو موٹر سائیکل سواروں نے محمد اسلم چاون کی کنپٹی پر فائر مار دیا فا?ر لگنے سے محمد اسلم موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا پولیس تھانہ مخدوم رشید وقوع کی اطلاع پاکر موقع پر پہنچ گئی ہے پولیس تھانہ مخدوم رشید نے لاش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلیے رورل ہیلتھ سنٹر مخدوم رشید منتقل کردیا ہے۔