حکومت عوام کو ریلیف نہیں دے سکی ،معیشت کا پہیہ الٹا گھوم رہا ہے ،سراج الحق

حکومت عوام کو ریلیف نہیں دے سکی ،معیشت کا پہیہ الٹا گھوم رہا ہے ،سراج الحق

گوجرانوالہ ( بیورورپورٹ )جماعت اسلامی کے امیر و سینٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ جما عت اسلا می کے انتہا ئی اہم اور متحرک رکن شیخ الحد یت مولا نا حا فظ محمد عا رف کی اچانک وفا ت سے پیدا ہو نیوالا خلا ء پر نہیں ہو سکتا ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے جا معہ عربیہ اور مر حوم کی رہا ئش گاہ پر انکے (بقیہ نمبر10صفحہ12پر )

اہلخا نہ سے اظہا ر تعزیت کے دوران کیا ان کا کہنا تھا کہ مر حوم جما عت اسلا می کے اہم اور متحرک رکن تھے جنہوں نے دین اسلام اور انسا نیت کی خد مت کیلئے گرانقدر خد ما ت سر انجام دیں ان کا کہنا تھا کہ شیخ الحد یت مولا نا حا فظ محمد عا رف کی اچانک وفا ت سے جما عت اسلا می ایک اچھے اور مخلص سا تھی سے محروم ہو گئی ہے ان کی خدمات کو ہمیشہ یا د رکھا جا ئیگا اس مو قع پر امیر جما عت اسلا می و سینٹر سراج الحق نے مر حوم کے اہلخا نہ سے تعزیت اور مر حوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتح خوانی کی اس مو قع پر سٹی امیر جما عت اسلا می مظہرا قبال رندھا وا ،جے آئی یو تھ سٹی کے صدر خرم سلیم کھو کھر ، مولانا ضیاالرحمان،حافظ ضیا الحق ودیگر بھی ان کے ہمراہ تھے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر