انڈیا گیٹ پرپاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے والی خاتون گرفتار

انڈیا گیٹ پرپاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے والی خاتون گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نئی دہلی(آئی این پی ) انڈیا گیٹ پر پاکستان زندہ بادکے نعرے لگانے والی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا ،حفاظتی دستوں اور خواتون اہلکاروں کی مدد سے اسے فورا حراست میں لیکر دہلی پولیس کے حوالے کردیا۔اتوار کی صبح ساڑھے 8بجے ایک خاتون نے زبردست ہنگامہ برپا کردیا۔وہ ایک تھیلا لیکروہاں پہنچی۔اس خاتون نے سب سے پہلے اپنی چپل انڈیا گیٹ کی طرف پھینکی ،اس کے بعد اس نے پاکستان(بقیہ نمبر12صفحہ12پر )
کی حمایت میں پاکستان زندہ بادکے نعرے لگانے کے ساتھ وہاں تعینات سیکیورٹی فورس کے اہلکاروں کو بھی پریشان کیا۔ موقع پر موجود حفاظتی دستوں اور خواتون اہلکاروں کی مدد سے اسے فورا حراست میں لیکر دہلی پولیس کے حوالے کردیا۔