گھنٹہ گھر چوک کے قریب فیڈر بس پر پتھراؤ

گھنٹہ گھر چوک کے قریب فیڈر بس پر پتھراؤ

ملتان (خبر نگار خصوصی)گھنٹہ گھر چوک کے قریب نامعلوم شخص نے پتھر مار کر میٹرو فیڈر بس کا شیشہ توڑ دیاہے۔ تفصیل کے مطابق فیڈر بس کے ڈرائیور شاہ محمد نے پولیس کو اطلاع دی (بقیہ نمبر17صفحہ12پر )

کہ وہ گھنٹہ گھر چوک کے قریب سے گزر رہا تھا کہ نامعلوم شخص نے بس کو پتھر مارا جس سے بس کا شیشہ ٹوٹ گیا کوتوالی پولیس نے واقع کی تفتیش شروع کر دی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر