پولیس ریفارمز کمیٹی کی رپورٹ آج جاری کی جائیگی

پولیس ریفارمز کمیٹی کی رپورٹ آج جاری کی جائیگی

لاہور( این این آئی )پولیس ریفارمز وے فارورڈ کے عنوان سے پولیس ریفارمز کمیٹی کی رپورٹ آج (پیر) کے روز سپریم کورٹ اسلام آباد میں ایک تقریب میں جاری کی جائے گی ۔تقریب میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار ، چیئرمین قانون وانصاف کمیشن ،ججز صاحبان، غیرملکی سفراء، وفاقی وصوبائی سیکرٹریزاور چاروں صوبوں کے آئی جیز سمیت اعلیٰ افسران شرکت کریں گے۔

پولیس ریفارمز

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر