پی ایس ایل کے شروع ہونے سے قبل ہی نیا تنازعہ، پی سی بی کے اہم ترین عہدیدار اچانک مستعفی

پی ایس ایل کے شروع ہونے سے قبل ہی نیا تنازعہ، پی سی بی کے اہم ترین عہدیدار ...
پی ایس ایل کے شروع ہونے سے قبل ہی نیا تنازعہ، پی سی بی کے اہم ترین عہدیدار اچانک مستعفی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) پی سی بی کے ڈائریکٹر سیکورٹی اینڈ ویجیلنس کرنل ریٹائرڈ اعظم مستعفی ہوگئے۔

پی سی بی ترجمان نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے مزید تفصیلات بتانے سے گریز کیا، پی ایس ایل کے آغاز سے چند روز قبل اس فیصلے سے بورڈ کی مشکلات بڑھ گئی ہیں، لیگ ویسے ہی ماضی میں اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کا شکارہوچکی، پی سی بی کو ہر فرنچائز کیلیے ویجیلنس آفیسر کا تقرر بھی کرنا ہے،اب یہ تمام اقدامات ہنگامی طور پر کرنا ہوں گے۔

مزید :

کھیل -