”پانڈیا جی! پیچھے سے تو لڑکا بھی بہت۔۔۔“ راکھی ساونت نے ہردیک پانڈیا کو آڑے ہاتھوں لے لیا، ایسی بات کہہ دی کہ ویرات کوہلی کا منہ بھی کھلا کا کھلا رہ جائے

”پانڈیا جی! پیچھے سے تو لڑکا بھی بہت۔۔۔“ راکھی ساونت نے ہردیک پانڈیا کو آڑے ...
”پانڈیا جی! پیچھے سے تو لڑکا بھی بہت۔۔۔“ راکھی ساونت نے ہردیک پانڈیا کو آڑے ہاتھوں لے لیا، ایسی بات کہہ دی کہ ویرات کوہلی کا منہ بھی کھلا کا کھلا رہ جائے

  

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی کرکٹر ہردیک پانڈیا نے معروف ٹی وی شو ’کافی ود کرن‘ میں خواتین کیخلاف نازیبا الفاظ بولے تو پورے بھارت میں ہی بھونچال آ گیا جس کے بعد انہوں نے معافی بھی مانگ لی مگر لگتا ہے کہ ان کی معافی ابھی تک قبول نہیں ہوئی۔

معروف اداکارہ راکھی ساونت نے ہردیک پانڈیا کے بیان کو انتہائی افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کا کہنا تھا کہ جب میں کسی لڑکی کو پیچھے سے دیکھتا ہوں اور مجھے وہ اچھی لگے تو میں گھر جا کر اپنی والدہ سے بولتا ہوں کہ ’آج میں کر کے آیا۔‘ جس پر مجھے بہت دکھ ہوا۔

راکھی ساونت نے کہا کہ ”ہردیک پانڈیا جی آپ کیلئے ایک ہی پیغام ہے کہ پیچھے سے کبھی کبھی لڑکا بھی بہت اچھا لگتا ہے تو اگر لڑکی کی جگہ کوئی لڑکا ہوا تو آپ کیا کریں گے۔“

مزید : تفریح