ایم کیو ایم اور حکومتی وفد کی ملاقات میں حریم شاہ زیر بحث

ایم کیو ایم اور حکومتی وفد کی ملاقات میں حریم شاہ زیر بحث
ایم کیو ایم اور حکومتی وفد کی ملاقات میں حریم شاہ زیر بحث

  



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستانی سیاستدانوں میں حریم شاہ کے تذکرے جاری ہیں ،ایم کیو ایم اور حکومتی وفد کی ملاقات میں حریم شاہ زیر بحث رہی ۔خواجہ اظہار الحسن اظہار نے کہا کہ سنا ہے حریم شاہ کو ڈی پورٹ کردیا گیا ہے ۔اسد عمر نے کہا کہ سنا ہے اس نے دبئی میں بھی کسی کے ساتھ ویڈیو بنائی ہے ،کسی وزارت کی کانفرنس روم میں پہنچ گئی تھی ۔خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ٹک ٹاک کو کنٹرول کیا جانا چاہیے ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...