نوشہرہ میں پولیو مہم باقاعدہ شروع

    نوشہرہ میں پولیو مہم باقاعدہ شروع

  



نوشہرہ(بیورورپورٹ)نوشہرہ ڈسٹرکٹ میں پانچ سال تک کہ بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کی مہم کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال نوشہرہ ایم ایس ڈاکٹر محمد شعیب خان میں بچوں کو پولیو کے قطرے کو پلا کر مہم کا آغاز کردیاگیا ہے کہ اس موقعے پر ایم ایس ڈاکٹر محمد شعیب خان اور ڈاکٹر روایت شاہ بھی موجود تھے کہا کے بچوں کو عمر بھرکی معذوری سے بچانے کے لیے والدین اپنے بچوں کو پولیو کو قطرے ضرور پلائیں تاکہ اس ملک کو پو لیو کا خاتمہ ہو سکے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر