وفاقی حکومت نے دو افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے

  وفاقی حکومت نے دو افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے

  



اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے دو افسران کے تقرر و تبادلے کر دئیے گئے۔نوٹیفکیشن کے مطابق سیکرٹری قومی ورثہ ڈاکٹر ندیم شفیق ملک کو عہدے سے ہٹا کر فوری طور پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے جبکہ سجاد محمود بٹ کو ڈی جی لیگل افیئرز ریلوے تعینات کردیا گیا۔سجاد محمود بٹ دو سال تک ڈی جی لیگل افئیر ز ریلوے کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

وفاقی حکومت

مزید : پشاورصفحہ آخر