پی ٹی آئی رہنما گل زادہ کے بھائی کا انتقال

پی ٹی آئی رہنما گل زادہ کے بھائی کا انتقال

  



پشاور (پ ر) سابق ڈ سٹرکٹ ممبر و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما گل زاد ہ کا بھائی وفات پاگیاہے جسکا نماز جنازہ بروز اتوار12 جنوری کو اداکر دیا گیا مرحوم کا رسم قل منگل 14 جنوری بمقام میونسپل کارپوریشن کالونی دلہ زاک روڈ میں اداکی جائیگی سوگورا ن‘ گل زادہ ڈسٹرکٹ ممبر‘ خانزادہ‘ فرید خان‘ اسد خان اوررشید خان شامل ہیں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر