سابق ایم این اے مولانا غلام محمد صادق کے والد وفات پا گئے

    سابق ایم این اے مولانا غلام محمد صادق کے والد وفات پا گئے

  



چارسدہ (بیو رو رپورٹ)سابق ایم این اے مولانا غلام محمد صادق کے والد گرامی بقضائے الہی وفات پا گئے ہیں۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز منگل دو بجے تبلیغی مرکز چارسدہ میں ادا کی جائیگی۔ مرحوم آل تاجر فیڈریشن کے صدر حاجی لعل محمد کے بھی والد تھے جبکہ سابق سنیٹر رشید احمد کے دادا اور حاجی رحمان جان اور حاجی احمد جان کے چچا تھے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر