انجمن کاشتکاران کے صوبائی صدر حاجی نعمت شاہ روغانی کی اہلیہ انتقال کرگئیں

انجمن کاشتکاران کے صوبائی صدر حاجی نعمت شاہ روغانی کی اہلیہ انتقال کرگئیں

  



مردان (بیورورپورٹ) انجمن کاشتکاران کے صوبائی صدر حاجی نعمت شاہ روغانی کی اہلیہ انتقال کرگئیں مرحومہ کو نمازجناہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپردخا ک کردیاگیا وہ نیشنل بنک کے اجمل شاہ روغانی،محکمہ سوئی گیس کے ذاکرشاہ روغانی اورمقصود شاہ روغانی کی والدہ جبکہ عاصم بادشاہ کی نانی تھیں مرحومہ کی رسم قل بدھ کے روز ساولڈھیر میں اداکی جائے گی

مزید : پشاورصفحہ آخر