ملک نادر منان کوڈا خیل کی والدہ وفات پا گئیں

ملک نادر منان کوڈا خیل کی والدہ وفات پا گئیں

  



مہمند (نمائندہ پاکستان) مہمند، سابقہ ایم این اے ملک فضل منان (مرحوم) کی اہلیہ اورملک نادر منان کی والدہ ماجدہ بقضائے الہی وفات پا گئیں۔ اُن کی نماز جنازہ کوڈا خیل تحصیل بائیزئی ضلع مہمند میں ادا کر کے سپرد خاک کر دی گئی۔ مرحومہ کی نماز جنازہ میں مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ مرحومہ ڈی ایس پی بائیزئی انقلاب خان کی بھی والدہ تھی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...