ملک نورزادہ خان کی رسم قل ادا

  ملک نورزادہ خان کی رسم قل ادا

  



مہمند (نمائندہ پاکستان) مہمند، قبائلی ضلع مہمند تحصیل حلیمزئی کے ملک نورزادہ خان کی رسم قل شاتی کور میں ادا کی گئی۔ جس میں مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ مرحوم سابقہ سنیٹر ملک عبدالواحد، ملک عبدالرحمن،ملک بخت میر، ملک عبدالصمد، ملک عبدالاحداور ملک فضل ہادی کے بھائی جبکہ ملک عبدالواجد، ملک عطاء اللہ کے والد اورسنیٹر ملک ہلال رحمن، ملک افتاب احمد، ملک داؤد، ملک عبدالحمید، ملک عمران اور ملک مجید اللہ کے چچا تھے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر