زرین خان آف بدرگہ کی اہلیہ انتقال کر گئیں

    زرین خان آف بدرگہ کی اہلیہ انتقال کر گئیں

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) زرین خان آف بدرگہ کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔ ان کی نمازجناز ہ مشین کالونی یونین کونسل بدرگہ میں ادا کی گئی جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے آفراد نے شرکت کی۔ مرحومہ پی ٹی آئی کے سرگرم کارکن بہروز خان، تور دل خان اورپوردل خان کی والدہ ماجدہ جبکہ محمد اقبال کی چچی تھی۔ رسم قُل کل بروز منگل خان محمد مشین کالونی بدرگہ میں ادا کی جائیگی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...