یکم فروری‘ قومی سماجی وخوشحالی پروگرام کے تحت سروے کا فیصلہ

  یکم فروری‘ قومی سماجی وخوشحالی پروگرام کے تحت سروے کا فیصلہ

  



مظفرگڑھ(نامہ نگار) سابق بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت اب نیا نام قومی سماجی و خوش حالی پروگرام کا گھر گھر سروے"یکم فروری 2020 سے شروع ہورہا ہے - اس سروے میں شہریوں سے 42 سوالات پوچھے جائیں گے- اس سروے کے بعد مستحق افراد کو صحت کارڈ، وطن کارڈ،(بقیہ نمبر12صفحہ12پر)

-مالی امداد کارڈ سمیت دیگر فلاح و بہبود کے منصوبہ جات میں شامل کیا جائے گا- جبکہ ہرگھر, ہرفرد کا سروے کیا جائے گا.

مزید : ملتان صفحہ آخر