پنجاب: تھانیداروں کو ہنگامی بنیادوں پر ترقی دینے کا حتمی فی صلہ‘ پولیس ملازمین میں خوشی کی لہر

  پنجاب: تھانیداروں کو ہنگامی بنیادوں پر ترقی دینے کا حتمی فی صلہ‘ پولیس ...

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان)پنجاب پولیس سے وابستہ اسسٹنٹ سب انسپکٹرز،سب انسپکٹر ز کو ہنگامی بنیادو ں پر ترقی دینے کا فیصلہ کرلیا گیا آئی جی پنجاب نے ان کے خلاف زیرالتواء محکمانہ معاملات کو دوہفتوں میں نمٹانے کی ڈیڈ لائن دیدی ہے(بقیہ نمبر21صفحہ12پر)

پولیس ذرائع کے مطابق خانیوال سمیت صوبہ بھر میں اس وقت5ہزارکے قریب اسسٹنٹ سب انسپکٹرز،سب انسپکٹرز محکمانہ معاملات کے التواء کا شکار ہونے کی وجہ سے ترقی پانے سے محروم ہیں۔

لہر

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...