سابق وفاقی وزیر سردار رئیس منیر کی گورنر سندھ سے ملاقات‘ اہم امور پر تبادلہ خیال
صادق آباد(نامہ نگار)سابق وفاقی وزیر سردار رئیس منیر احمد نے گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ملاقات کی ہیں اہم امور پر تبادلہ خیال کیاگیا تفصیل کے مطابق سابق وفاقی وزیر سردار رئیس منیر احمد ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے گورنر سندھ عمران(بقیہ نمبر24صفحہ12پر)
اسماعیل سے ملاقات کر کے ان سے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا اس موقع پر گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہاکہ ان کے سردار رئیس منیر احمد کے ساتھ دیرینہ تعلقات ہیں جنہیں وہ ہمیشہ یاد رکھیں گے سردار رئیس منیر احمد گورنر سندھ کا شکریہ ادا کیا اور اکہاکہ عمران اسماعیل ان کے ذاتی دوست ہیں ملاقات پر دلی خوشی ہوئی۔
تبادلہ