کالے یرقان کا حملہ‘ 3خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق

  کالے یرقان کا حملہ‘ 3خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق

  



رحیم یار خان(نمائندہ پاکستان) کالے یرقان میں مبتلا مزید 3 خواتین سمیت 4 افراد دم توڑ گئے ہیں، تفصیل کے مطابق صادق آباد کی رہائشی 50 سالہ صفیہ بی بی ایرپورٹ روڈ کی 55 سالہ(بقیہ نمبر26صفحہ12پر)

راشدہ بی بی بغداد کالونی کی 70 سالہ زبیدہ بی بی اور میر شاہ کے رہائشی 80 سالہ محمد عظیم کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثاء نے طبی امداد کے لئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود چاروں افراد جانبر نہ ہو پائے اور دم توڑ گئے۔

جاں بحق

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...