پنجاب: سکولوں میں سکیورٹی انتظامات بہتر کرنیکا حکم

  پنجاب: سکولوں میں سکیورٹی انتظامات بہتر کرنیکا حکم

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت نے سکولوں میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کرنے کا حکم دے دیا گیا اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ خانیوال سمیت صوبہ بھر کے تمام ڈی ڈی ای اپنے زیراثر چلنے والے سکولوں میں سکیورٹی (بقیہ نمبر41صفحہ12پر)

کے انتظامات کو سخت کریں اور فوری طورپر ایمرجنسی الارم اور سکیورٹی سم چیک کریں اور ان کو فعال کریں اور سکیورٹی انتظامات مکمل کرنے کے بعد رپورٹ کریں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر