ایاز محمود کلیار کی جہانگیر ترین سے ملاقات سمہ سٹہ کے درینہ مسائل پر بات چیت

ایاز محمود کلیار کی جہانگیر ترین سے ملاقات سمہ سٹہ کے درینہ مسائل پر بات چیت

  



بہاول پور(بیورورپورٹ) ایاز محمود کلیارنے مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف جہا نگیر خان ترین سے ان کی رہائش گاہ اسلام آباد میں ملاقات کی انہوں سمہ سٹہ میں درینہ مسائل سے آگاہ کیا خاص طور گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سمہ سٹہ اور (بقیہ نمبر42صفحہ12پر)

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول سمہ سٹہ کی جگہ کی کمی اور دیگر شہر کے مسائل سے آگاہ کیا جہانگیر خان ترین نیان درینہ مسائل کو جلد حل کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ پسماندہ علاقوں میں ترقیاتی کام ہماری ترجیح ہیں ملک ایاز محمود کلیار نے جہانگیر خان ترین کو اپنے علاقے میں وزٹ کرنے کی دعوت دی جس پر جہانگیر خان ترین نے کہا کہ بہت جلد وزٹ کریں گیاور سمہ سٹہ کی محرومیاں کو جلدختم کریں گے۔۔

بات چیت

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...