بار ایسوسی ایشن ڈیرہ‘ گنتی مکمل‘ مجلس عاملہ کے 10امیدواروں کی کامیابی کا اعلان

  بار ایسوسی ایشن ڈیرہ‘ گنتی مکمل‘ مجلس عاملہ کے 10امیدواروں کی کامیابی کا ...

  



ڈیرہ غازیخان (نمائندہ خصوصی) بار ایسوسی ایشن ڈیرہ غازیخان کی مجلس عاملہ کے امیدواروں کی گنتی مکمل ہو گئی26 امیدواروں میں دس امیدواروں کا کامیابی کااعلان کردیا گیا الیکشن بورڈ کے چیئرمین سردار عبدالغنی خان کھوسہ نے بتایا ہے کہ امیر حمزہ نیازی نے444،سعد عمران نیازی نے380،(بقیہ نمبر43صفحہ12پر)

مہتاب احمد علیانی نے 347،مہتاب احمد احمدانی نے 290،محترمہ روبینہ ارشاد بھٹی نے 283،سلیم اختر راجہ نے 275،طارق شبیر لنڈ نے 259،جنید ستار صدیقی نے 254، نبی بخش خان رمدانی 249اور مشتاق احمد تنویر نے 243 ووٹ لئے اور انہیں کامیاب قرار دے دیا گیا جبکہ مجلس عاملہ کے امیدواروں کی گنتی کے بعد بارایسوسی ایشن کا انتخابی مرحلہ مکمل ہو گیا ہے۔

اعلان ل[

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...