سیالکوٹ سیکٹر میں بھارتی فوج سے جھڑپ‘ کہروڑ پکا کا جوان شہید

سیالکوٹ سیکٹر میں بھارتی فوج سے جھڑپ‘ کہروڑ پکا کا جوان شہید

  



ُکہروڑ پکا (نما ئندہ خصو صی)سیا لکوٹ سیکٹر میں بھا رتی فوج سے جھڑپ کے دوران فو جی جوان شہید ہوگیا شہید کی نما زے جنا زہ بستی پکا میں ادا کی گئی،فو جی اعزازات کے سا تھ سپرد خاک کردیا گیا تفصیل کے مطا بق نواحی علا قہ بستی پکا کا جوان شکیل احمد جو پاک فوج میں اپنی خد مات سر انجام دے رہا تھا ذرا ئع کے مطا بق بتا یا گیا ہے کہ سیا لکوٹ سیکٹر میں بھار تی فوج سے جھڑپ کے دوران گو لی لگنے سے شہید ہو گیا پا ک فوج میں نما زے جنازہ کے بعدشہید کو ان کے آ با ئی علا قہ بستی پکا لا گیا جہاں پر شہید کی نما زے(بقیہ نمبر57صفحہ12پر)

جنا زہ ادا کی گئی جس میں فو جی آ فیسرز سمیت علا قہ کے عوام کی کثیر تعد اد نے شر کت کی بعد شہید کو مکمل فو جی اعزازات کے سا تھ سپرد خا ک کر دیا گیاپاک فوج کی طرف سے پھو لوں کی چادر چڑ ھا ئی گئی اور سلا می دی گئی اس مو قعہ پر عوام نے پاک فوج زندہ باد کے نعرے بھی لگا ئے۔

جھڑپ

مزید : ملتان صفحہ آخر