پریکٹشنرز‘ بار کونسلرز ایکٹ ترمیمی بل قائمہ کمیٹی کو روانہ

    پریکٹشنرز‘ بار کونسلرز ایکٹ ترمیمی بل قائمہ کمیٹی کو روانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مظفرگڑھ(نامہ نگار) قومی اسمبلی نے پریکٹشنرز اور بارکونسلز ایکٹ ترمیمی بل 2020 قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیاہے. بل تشدد میں ملوث وکلاء پر پابندی کے حوالے سے ہے. حکومت کی طرف سے نجی بل کی مخالفت نہیں کی گئی، بل پیش کرنے کی تحریک(بقیہ نمبر50صفحہ12پر)

کے حق میں 85 جبکہ مخالفت میں 69 ووٹ آئے.لیگل پریکٹشنرز اور بارکونسلز ایکٹ ترمیمی بل 2020 قائمہ کمیٹی کو بھجوادیا گیابل حکومتی رکن امجد خان نیازی نے پیش کیا, بل کے تحت پرتشدد کاروائی میں ملوث وکلاء کی پریکٹس پر پابندی ہوگی.
روانہ