کاشانہ دارالامان، جوڈیشل کمیشن بنانے کی دائردرخواست پر سماعت بغیر کسی کاروائی کے ملتوی 

کاشانہ دارالامان، جوڈیشل کمیشن بنانے کی دائردرخواست پر سماعت بغیر کسی ...

  



لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ میں کاشانہ دارالامان میں بچیوں کو جنسی ہراساں کرنے پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی دائردرخواست پر سماعت بغیر کسی کاروائی کے ملتوی ہوگئی، کاشانہ دارالامان کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشان لطیف کی طرف سے دائر اس درخواست پرمسٹرجسٹس ملک شہزاد احمد خان نے پنجاب حکومت سے جواب طلب کررکھاہے،فاضل جج کی عدم دستیابی کے باعث گزشتہ روز اس کیس کی سماعت نہ ہوسکی،درخواست گزار کا موقف ہے کہ کاشانہ کے معاملے پر انکوائری اورحقائق سامنے لانے کے لئے جوڈیشل کمشن تشکیل دیاجائے۔

کاشانہ

مزید : صفحہ آخر