لاہور بار نو منتخب کابینہ کا ایوان عدل  کا دورہ،وکلا ء کا شکریہ ادا کیا 

  لاہور بار نو منتخب کابینہ کا ایوان عدل  کا دورہ،وکلا ء کا شکریہ ادا کیا 

  



لاہور(نامہ نگار)لاہور بار ایسوسی ایشن کے نومنتخب صدر جی اے خان طارق اور نومنتخب کابینہ کے ممبران نے گزشتہ روز ایوان عدل کا دورہ کیا،اس موقع پرنومنتخب صدر اور ان کی کابینہ کے وکلا ء پرپھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے ان کااستقبال کیا گیا،لاہور بار کے صدر جی اے خان طارق اور ان کی کابینہ نے کامیاب کرانے پروکلا ء کا شکریہ ادا کیا،اس وقع پر مسلم لیگ لائیرز فوم کے رفاقت علی ڈوگر نے میاں شہباز شریف کی طرف سے انہیں کامیابی پر گلدستہ پیش کیا،جس پرجی اے خان طارق نے میاں شہبازشریف کی جانب سے بھجوائے گئے گلدستہ کاشکریہ اد کیا۔

لاہور بار دورہ

مزید : صفحہ آخر


loading...