وزیر اعلی عثمان بزدار کی پی ٹی آئی رہنما سجاد مہیس کی رہائشگاہ آمد،بیٹے کی شادی کی مبارکباد دی 

   وزیر اعلی عثمان بزدار کی پی ٹی آئی رہنما سجاد مہیس کی رہائشگاہ آمد،بیٹے ...

  



نارووال(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی تحریک انصاف نارووال کے ضلعی رہنما چوہدری سجاد مہیس کی لاہور رہائشگاہ آمد،بیٹے ہمایوں مہیس کی شادی کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی عثمان بزدار نے چوہدری سجاد مہیس اور بیٹے ہمایوں مہیس کو پھولوں کا گلدستہ بھی پیش کیا۔وزیراعلی پنجاب نے 40 منٹ تک سجاد مہیس کی رہائش گاہ پر قیام کیا۔اس موقع پر حافظ ذوالفقار مہیس،خالد فاروق ناگرا سمیت تحریک انصاف کے دیگر رہنما بھی موجود تھے۔

مبارکباد

مزید : صفحہ آخر


loading...