صوبائی وزیر سبطین خان کودوبارہ وزارت جنگلات مل گئی،نوٹیفکیشن جاری 

صوبائی وزیر سبطین خان کودوبارہ وزارت جنگلات مل گئی،نوٹیفکیشن جاری 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے ایک ہفتہ قبل صوبائی وزارت کا حلف اٹھانے والے سبطین خان کو جنگلات کی دوبارہ وزارت دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی منظوری کے بعد سبطین خان کی بطور وزیر جنگلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ 
وزارت جنگلات

مزید :

صفحہ آخر -