ہوپ کے مرکزی سینئر وائس چیئرمین  کا فیصلہ 30ایگزیکٹو ممبران کرینگے

ہوپ کے مرکزی سینئر وائس چیئرمین  کا فیصلہ 30ایگزیکٹو ممبران کرینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ پاکستان کے مرکزی سینئر وائس چیئرمین کا فیصلہ ملک بھر سے منتخب ہونے والے 30 ایگزیکٹو ممبران کریں گے،کراچی سے یونائیٹڈ گروپ اور فرینڈز گروپ کے درمیان مقابلہ ہو گا،زعیم اختر صدیقی اور سجاد احمد نذیر نے ایگزیکٹو مبران سے ووٹ لینے کے لیے رابطہ مہم شروع کر رکھی ہے،جنرل کونسل کے اجلاس سے پہلے سجاد احمد نذیر اور زعیم اختر صدیقی میں سے ایک کو منتخب کرنے کے لیے پولنگ ہو گی،چیئرمین الیکشن کمیشن محمد اصغر شیخ نے انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے۔
 مرکزی سینئر وائس چیئرمین 

مزید :

صفحہ آخر -