میاں جاوید لطیف نیب میں پیش، تفتیشی  ٹیم کے سوالوں کے جوابات دئیے

میاں جاوید لطیف نیب میں پیش، تفتیشی  ٹیم کے سوالوں کے جوابات دئیے

  



 لاہور(این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور کے طلب کرنے پر مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما ورکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف لاہور آفس میں پیش ہو ئے او ر تفتیشی ٹیم کے سوالوں کے جوابات بھی دئیے۔میاں جاوید لطیف سے نیب کی تحقیقاتی ٹیم نے آدھے گھنٹے سے زائد وقت تحقیقات کی۔ ذرائع کے مطابق میاں جاوید لطیف نے نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم سے کہا کہ نیا آرڈیننس آ چکا ہے مجھے آپ نے کیوں بلایا؟۔ انہوں نے کہا کہ عدالت کے احکامات لے کر آیا ہوں مجھے گرفتار کرنے سے 10 دن قبل پیشگی اطلاع دی جائے۔ 

میاں جاوید لطیف

مزید : صفحہ آخر


loading...