ایم ڈی واسا کو آب پاک اتھارٹی کا چیف ایگزیکٹو تعینات کر دیا گیا

ایم ڈی واسا کو آب پاک اتھارٹی کا چیف ایگزیکٹو تعینات کر دیا گیا

  



لاہور(جنرل رپورٹر)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے ایم ڈی واسا لاہور سید زاہد عزیز کو آب پاک اتھارٹی کا سی ای او تعینات کردیا ہے۔ سید زاہد عزیز کو پنجاب آب پاک اتھارٹی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کا اضافی چارج دیا گیا ہے گورنر پنجاب محمد سرور کے احکامات پر ایم ڈی واسا سید زاہد عزیز کو پنجاب آب پاک اتھارٹی کا چیف ایگزیکٹیو آفیسر تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...