ہیلتھ کمیشن کے حوالے سے عدالتی فیصلہ قابل تحسین ہے،ڈاکٹر فرحت عباس

      ہیلتھ کمیشن کے حوالے سے عدالتی فیصلہ قابل تحسین ہے،ڈاکٹر فرحت عباس

  



لاہور(جنرل رپورٹر)معرو ف سرجن ڈاکٹر فرحت عباس نے لاہور ہائی کورٹ کے حالیہ فیصلہ کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں خوشی ہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے یہ فیصلہ دیا ہے کے کسی بھی ہیلتھ کیئر کمیشن کو ہسپتال یا کلینک بند کرنے کی اجازت نہیں ہے۔اس فیصلے سے تمام ڈاکٹر برادری میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے اور لاہور ہائی کورٹ کے اس فیصلے کو سراہا جا رہا ہے کیونکہ ڈاکٹر ز اب پہلے سے زیادہ اعماد کے ساتھ دکھی انسانیت کی خدمت میں کر سکیں گے۔

جبکہ عطائیت کے خلاف گورنمنٹ کی مہم کو زیادہ بہتر کیا جائے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1