پاک چائنہ سرمایہ کاروں کوسہولیات کی فراہمی ہمارا ایجنڈا ہے،گل محمد مرزا

پاک چائنہ سرمایہ کاروں کوسہولیات کی فراہمی ہمارا ایجنڈا ہے،گل محمد مرزا

  



لاہور(سٹی رپورٹر) پاک چائنہ بزنس کمیونٹی کے صدر گل محمد مرزا کا کہنا تھا کہ ہمارا یک نُکاتی ایجنڈا فقط پاکستان اور چائنہ کے مابین تجارتی بنیادوں پر سرمایہ کاروں کو مزید موثر سہولیات دینا ہے جس سے پاکستان کی معیشت مضبوط ہونے کے ساتھ دوطرفہ باہمی تعلقات مزیدمضبوط اور خوشگوار ثابت ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ ملک کو ترقی یافتہ بنانے کے لئے سرمایہ کاروں کو سہویات دینا ہوں گی

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...