اسسٹنٹ کمشنرز کے فلور ملز کے دورے،سٹاک چیک کیا

  اسسٹنٹ کمشنرز کے فلور ملز کے دورے،سٹاک چیک کیا

  



لاہور(جنرل رپورٹر) اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصراللہ رانجھا، اے سی رائیونڈ عدنان رشید، اے سی شالیمار اور اے سی کینٹ فیلڈ میں متحرک رہیں۔اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا نے تحصیل ماڈل ٹاؤن میں موجود 05 فلور ملز کا دورہ کیا۔انہوں نے غوثیہ فلور مل، داتا فوڈز گجومتہ فلور مل، رشید فلور ملز اور صوفی فلور ملز کا دورہ کیااور گندم اور آٹے کے سٹاک کا جائزہ لیا۔ انہوں نے فلور ملز مالکان کو گندم اور آٹے کی سپلائی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

اے سی شالیمار مہدی مالوف نے حیدری فلور مل اور عظیم فلور مل،اے سی کینٹ مرضیہ سلیم نے عوامی فلور مل اور برکت فلور مل کا دورہ کیا۔تمام ملز فعال ہیں اور ملز میں کام جاری ہے۔اے سی شالیمار نے شالیمار اراضی ریکارڈ سنٹرکا بھی دور

مزید : میٹروپولیٹن 1